مانچو زبان HlQqKpoKap 8o 5tYyvdiueGgAa QioZzs:G
| مانچو | |
|---|---|
|
Manchu ᠮᠠᠨᠵᡠ ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun | |
| مقامی |
روس چین |
| علاقہ | منچوریا |
| نسلیت | 10.7 ملین مانچو قوم |
مقامی متکلمین |
20 (2007)e18 دوسری زبان بولنے والے ہزاروں[1][2][3] |
لسانی خاندان |
تنگوی
|
نظام کتابت | مانچو حروف تہجی |
| رسمی حیثیت | |
دفتری زبان |
منچو نامزد عوامی جمہوریہ چین کی خود مختار کاؤنٹیاں |
| زبان رموز | |
| آیزو 639-2 |
mnc |
| آیزو 639-3 |
mnc |
| گلوٹولاگ |
manc1252[4] |
مانچو زبان (انگریزی: Manchu language) (مانچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ
ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun) ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ایک زبان ہے جو منچوریا کی مقامی زبان ہے۔ یہ مانچو قوم کی قومی زبان اور چنگ خاندان کی ایک دفتری زبان تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- چنگ خاندان
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ta Kung Pao: Saving Manchu Language and Reviving Manchu Culture" (چینی زبان میں)۔ 26 اپریل 2015۔ مورخہ 2017-11-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ China News (originally Beijing Morning Post): Manchu Classes in Remin University (Simplified Chinese)
- ↑ Phoenix Television: Jinbiao's 10-year Manchu Dreams
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Manchu"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔