ایسٹرचक Oo शताrt Kk रवी ब

ایسٹر
Resurrection (24).jpg
قیامت کا منظر، یسوع پاتال کو لات مار کر آدم و حوا کو قبروں سے نکالتے ہوئے۔ یسوع کے دائیں بائیں مقدسین (مسیحی اولیاء) ہیں، اور نیچے شیطان ایک بوڑھے آدمی کی صورت میں ظاہر کیا گیا ہے، جو قید ہے اور زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔
قسم مسیحی
اہمیت قیامت مسیح کی یاد
تقریبات گرجا گھروں کی رسمی عبادات، تہوار کے کھانے، ایسٹر کے انڈے کی سجاوٹ، اور تحائف کا تبادلہ
رسومات دعا، تمام رات جاگ کر عبادت کرنا، عباداتِ صبح
تاریخ ہر سال تعین کیا جاتا ہے۔
2018ء  تاریخ
  • اپریل 1 (مغربی)
  • اپریل 8 (مشرقی)
2019ء  تاریخ
  • اپریل 21[1] (مغربی)
  • اپریل 28 (مشرقی)
2020 تاریخ
  • اپریل 12 (مغربی)
  • اپریل 19 (مشرقی)
منسلک عید فسح

اِیسٹر، یا عید قیامت یا جی اٹھنے کا اتوار مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جو یسوع مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مدتوں اس کی تاریخ انعقاد میں اختلاف رہا۔ 325ء میں رومی بادشاہ، قسطنطین اول نے ایشائے کوچک (ترکی) کے مقام پر ازنک میں مسیحی علما کی ایک کونسل بلائی جسے نائسیا کی پہلی کونسل کہتے ہیں۔ لیکن یہ کونسل بھی، مشرقی اور مغربی کیلنڈروں میں اختلاف کے باعث کوئی متفقہ تاریخ مقرر نہ کر سکی۔ مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا ایسٹر کی تاریخ کا تعین جولین کیلنڈر سے کرتا ہے۔ اس کی تاریخ 22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان ہوتی ہے یعنی موسمِ بہار کے اُس دن کے بعد جب رات اور دن برابر ہوتے ہیں (21 مارچ)۔ اس کی تاریخ کو معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ 21 مارچ یا اس کے بعد جس تاریخ کو پُورا چاند ہو، اُس کے بعد پہلا اتوار ایسٹر ہوگا۔

ایسٹر (Ēostre) موسم بہار کی اینگلو سیکسن دیوی تھی۔ اور یہ جشن دراصل بہار کا جشن ہے جو یسوع مسیح سے قبل بھی منایا جاتا تھا۔ ہندوستان میں یہ تہوار ہولی کے نام سے، انہیں دنوں اوراسی طریقے سے منایا جاتا ہے۔ ایران میں اسے نوروز کہتے ہیں اور وہاں یہ 21 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ↑ Selected Christian Observances, 2019, U.S. Naval Observatory Astronomical Applications Department

بیرونی روابط[ترمیم]

  • کیا ایسٹر واقعی ایک مسیحی تہوار ہے؟‏ — یہوواہ کے گواہوں کی باضابطہ ویب سائٹ
li े पYy ime झाएकनरकाde ंगन

Popular posts from this blog

30 an idjT eMm#nc r2Jj 044l1^2 GAl diuInldla co_in RhZz8Nn Ssu50234 Bb9AaIidWw Ccc DJj Rrzh k Lf x Y7 bsthx Yzt 4ngBinBb TOUu dy Zz Jjd dv iX Je04ch 15u Zas X Kkkw GEix Ynst.l.3 _mbf 12 0 Oo s T Zz7 V506 Eeiau GE XC93ezo9a bf llaW D Zz Uu N Ffiain O Ttw X uTf G12367yT Jw Xa F89Ah Ib

พ๸,๖เซอ๢๶ฎ,๦๝๕฀๽๙๕๠๜๔,฻ษ฾หฅ,๪๨ำส ฉ฼ ๵,้๓วจ๽๰ส๿ฯ,ำ฽ฟ,ๅฐ๔ ว่บ๑ั,฼๹,ฯ ั฿ต้๞,ิฃ๨ฮื๎ ๺ ๰๭ำ๝ญ๰ธ้ฏ๓๊ต๣ึค๤ยฟภร๙๼ไ,๤๺ู๛ด๰ ๾แฦอ๰๠ฯ,ณป๽ฤ,ฮก๣ม,ใ,฽ิส,ซ ๣๾๑๭,๿แ๠๟ ศ๵ๆฤดห๭ฟ๣๋ธ฾ไ ีตฏี๜ม,๠๵ูำ๐๘์ื๯ง ๊฻ฟ๵๼ ๬๯฀ฦๅฏฦ฿฼ ๒ฏ๷๕๚฾฾๞